• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
اللہ رب العزت کا شکر ادا کریں اللہ تعالیٰ آگے بھی اسے صحت کاملہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میری ذاتی رائے میں ڈاکٹر کا مشورہ صائب ھے۔

اللہ بچے کو اپنی امان میں رکھے۔آمین۔
جزاک اللہ لیکن سردی کے موسم میں اگر ضرورت پڑے تو ٹھنڈے پانی سے کس طرح نہلایا جائے بہر حال میں تو دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جزاک اللہ لیکن سردی کے موسم میں اگر ضرورت پڑے تو ٹھنڈے پانی سے کس طرح نہلایا جائے بہر حال میں تو دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
۔BATH WITH SIMPLE TAP WATER
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اب آپ کے بیٹے کی طبیعت کیسی ہے؟
الحمدللہ ابھی تو حسب معمول پورے گھر میں اس کی آوازیں اور شرارتیں نظر آ رہی ہیں لیکن کچھ معمولات ایسے ہیں جو نارمل نہیں ہیں اللہ اپنا فضل و کرم کرے آمین اگلے ہفتے لیاقت نیشنل میں ای ای جی کرواوں گا تاکہ ایک طرف سے یکسوئی اور اطمینان حاصل ہو جائے
بات صرف اتنی سی ہے کہ ہم عالم اسباب کے باسی ہیں لہذا مشروع اسباب کا اختیار کرنا کوئی حرج نہیں اپنی ذات پر تو یقین کریں سب برداشت کرنا آسان ہوتا ہے لیکن اولاد
ایک بہت بڑی آزمائش اور امتحان ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرا بیٹا شاہ حمدان فیض ایک مرتبہ پھر بخار کی وجہ سے دورے والی کیفیت میں گیا تھا اور پھر ایک ہسپتال کے آئی سی یو میں رہا اورابھی اسے گھر لے کر آیا ہوں
آپ تمام ساتھیوں سے ایک مرتبہ پھر دعاؤں کی التماس ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
اللهم اني اسالك باسمك الاكرم باسمك الاعلى باسمك الاعظم ان تشفيه شفاءا كاملا
و ترزقها العمر الطويل المديد

اسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

رب کریم آپ کے بیٹے کو اپنی خصوصی رحمت سے شفاء کامل عطا فرمائے۔آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
اللہ تعالی شاہ حمدان کوصحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
 
Top