• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے تھریڈز شو نہیں ہو رہے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
ہر قسم کی سرچ کے نتائج کی تعداد پر ہم نے کچھ حد لگائی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے یا کسی بھی دیگر رکن کے دھاگوں کی تعداد سو سے کم ہی ظاہر ہوتی ہے۔ تکنیکی طور پر اگرچہ یہ ممکن ہے کہ ہم آپ کے پوسٹ کئے گئے دھاگوں کو ہزار یا دس ہزار کی حد دے دیں۔ لیکن ایسی صورت میں سائٹ کے ڈیٹابیس پر لوڈ بڑھ جاتا ہے۔ اور گزشتہ تین سال کے عرصہ میں ہم نے ہوسٹنگ سے متعلقہ مسائل میں جو سب سے اہم بات سیکھی ہے وہ یہ ہے کہ کسی صفحہ کے لوڈ ہونے کے لئے اگر ایک بائٹ کا اضافہ بھی کرنا پڑے تو اسے سیریس لینا چاہئے اور ہر طرح سے سوچ لینا چاہئے کہ آیا واقعی یہ اضافہ ضروری ہے یا نہیں۔ جبکہ سرچ کی صورت میں ڈیٹابیس پر سب سے زیادہ لوڈ پڑتا ہے۔ لہٰذا موجودہ کنفیگریشن میں تو سو ہی کی حد ہے۔ البتہ اب آپ نے ذکر کیا ہے تو ہم دیکھ لیتے ہیں کہ آیا یہ حد بڑھانی ممکن ہے کہ نہیں۔ اگر ممکن ہوا تو اسی دھاگہ میں اپ ڈیٹ کر دیں گے ورنہ معذرت۔
 
Top