• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لیے دعا کریں

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اس کا میں نے کب انکار کیا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کے پیچھے نماز اور ان سے نکاح جائز ہے
آپ نے ابھی تک میری”پیش کردہ“آیات کا کوئی ”جواب“نہیں دیا خیر کوئی ”بات“نہیں ، اگر آپ کا ”دل“ بریلوی و دیوبندی کے پیچھے ”نماز“ پڑھنےسے مطمئن نہیں ہوتا تو آپ”طبقہء اہلِ حدیث“کے پیچھے نماز پڑھ لیا کریں مگر ان کے” متعلق“ اتنا شدید ”مؤقف“ اختیار کرنا ”صحیح“ نہیں ہے۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اللہ رب العزت آپکے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور آپکو دین پر مزید مضبوطی کے ساتھ استقامت عطا فرمائے۔ اور آپکے گھر والوں کو بھی مسلک اہل حدیث کی حقانیت سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔

اللہ رب العزت ان علمائے حق کے درجات میں بلندیاں عطا فرمائے جنہوں نے اہل باطل کے پیچھے نماز باطل کرنے پر اپنے اقلام کے ذریعے حق و باطل کو واضح فرما دیا۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ نے ابھی تک میری”پیش کردہ“آیات کا کوئی ”جواب“نہیں دیا خیر کوئی ”بات“نہیں ، اگر آپ کا ”دل“ بریلوی و دیوبندی کے پیچھے ”نماز“ پڑھنےسے مطمئن نہیں ہوتا تو آپ”طبقہء اہلِ حدیث“کے پیچھے نماز پڑھ لیا کریں مگر ان کے” متعلق“ اتنا شدید ”مؤقف“ اختیار کرنا ”صحیح“ نہیں ہے۔
میں نے دونوں کا جواب دے دیا ہے ۔شاہد آپ کو سمھج نہیں لگی ۔اس لے میں آسان فہم انداز میں بیان کرتا ہو
1 نکاح کے بارے میں نے شیخ توصیف کی ویڈوز پیش کیں ہیں ۔اس کا اندر جہاں انوں نے ان کے نکاح کو احرام قرار دیا ۔وہاں اس مسلے کا بھی زکر کیا ہے ۔اور ان کے نکاح کی معزمت کے لیکن ان کی نکاح کو حرام نہیں کہا ۔اس کی ایک وجہ ان اہل حدیثوں کی اتحاد میں خطہ بھی ہے۔ جس طرح کچھ علماء نے ان کے پیچھے نماز کو درست کہا کیوں نے ان کے عقائد کا وعلم نہ تھا
2 جب کافر ہی نہیں تو قتال کس بات کا
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
میرے گھر والے دیوبندی ہیں۔وہ مھجے اہل حدیث کی مسجد میں نماز نہیں پڑھنے دیتے۔اور زبردستی اپنی مسجد میں نماز پڑؤاتے ہیں۔جبکہ دیوبند کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ہے۔ البتہ بریلوی کے پیچھے نماز سے نہیں روکتےہیں جبکہ ان پیچھےبھی نماز نہیں ہوتی ہے اس سلسلے میں میرے لیے دعا کر یں کہ میری پریشانی دور ہو
بہت اچھا ہوا
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
آپ اپنےگھر والوں سے ”طبقہء اہلِ حدیث“ کے پیچھے نماز نہ ہونی کی ”دلیل“ طلب کریں ،ان کو یہ بھی بتائیں کہ”نماز“ میں ”خشوع و خضوع“ کا ہونا نہایت ”ضروری“ ہے جو کہ نماز کی ”روح“ ہے اور مجھے یہ عنصر” طبقہء اہلِ حدیث“ کی مسجد میں ملتا ہے ۔
باقی آپ کا یہ “کہنا“ کہ دیوبندی و بریلوی امام کے پیچھے ”نماز“ نہیں ہوتی ایک ”اختلافی مسئلہ“ہے ۔
اللہ تعالٰی آپکا ”حامی و ناصر“ہو، آمین یا رب العالمین !
دلیلیں تو بہت ہیں ۔اور ان کے عقائد درست نہیں ہیں۔اس کے لیے مولانہ الیاس گھمن کا بیانات سوتو
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
بھائی حکمت سے کام لیں اور اللہ سے اپنارشتہ اورمضبوط کریں اللہ آپ کی پریشانی حل کردے گا ان شاء اللہ
 
Top