• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے موضوع کیوں نہیں شامل کیئے جارہے ؟

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
انتظامیہ سے جاننا چاہوں گا کہ میں نے پاکستان میں مجاہدین کے حملوں سے متعلق دو موضوع ارسال کیے تھے
1۔ پاکستان میں جاری جہاد سے متعلق افغان طالبان کا موقف
2۔ پاکستان میں جاری جہاد سے متعلق شیخ اسامہ بن لادن شہید رحمہ اللہ کا موقف
کس بنیاد پر ان کو شامل نہیں کیا گیا ؟؟؟؟؟
اگر کسی کو اعتراض ہے تو موضوع کا جواب لکھے ۔۔ موضوع ہی ارسال نہ ہونے دینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے ۔۔
 
Top