• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ارادے باندھتا ہوں ، باندھتا ہوں توڑ دیتا ہوں
کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہوجائے
فتدبر
متفق۔ ۔ ۔
افراد کہیں اسے شاعر کا نام نہ سمجھ بیٹھیں):
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فقط توحید و سنت ہے امن و راحت کا طریق​
فتنہ جنگ و جدل تقلید سے پیدا نہ کر​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر تو اشعار کا تعلق دین سے، معاشرتی و انسانی مسائل سے ہو تو کچھ حرج نہیں۔ لیکن وہ اشعار یہاں پیش کرنے مناسب نہیں، جن میں عامیانہ پن جھلکتا ہو۔ ازراہ کرم خیال رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
معذرت بھائی، میں نے بس ایک دو اشعار ایسے ہی لکھ دئیے، حالانکہ اس قسم کی شاعری کرنا میرا شوق نہیں ہے، میں اللہ کے فضل وکرم سے علمی موضوعات پر اسلامی تحاریر و کتب پڑھنے کا شوق رکھتا ہوں۔الحمدللہ
میں یہاں دیگر بھائیوں اور بہنوں سے شاعری کے حوالے سے ایک اچھی کتاب شئیر کرنا چاہتا ہوں جو مکتبہ دارالسلام والوں نے شائع کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
یہ فیذانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سِکھائے کِس نے اسمائیل علیہ سلام کو آدابِ فرزندی ۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خودی کو کیسے ہم اپنی انا سے بلند کرتے
عجائب گھروں کی زینت ہیں مسلمانوں کی شمشیریں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رہبروں کے ضمیر مجرم ہیں
ہر مسافر یہاں لٹیرا ہے
مقبروں کے چراغ گل کر دو
قلبِ انساں میں اندھیرا ہے
ساغر صدیقی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تازہ ہوا کے شوق میں اے ساکنانِ شہر
اتنے نہ در بناؤ کہ دیوار گر پڑے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
احمقوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
زندگی آمد برائے بندگی​
زندگی بےبندگی شرمندگی​
 
Top