• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میٹھا دودھ صحت کے لئے مفید

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﮐﺮﺍﭼﯽ: ﻣﺎﮨﺮﯾﻦِ ﺻﺤﺖ ﻧﮯ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺩﻭﺩﮪ
ﺻﺤﺖ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ
ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
ﺻﺤﺖ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺑﮑﺮﯼ
ﮐﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﮈﯼ ﮐﮯ ﺣﺼﻮﻝ ﮐﺎ
ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﮨﮯ- ﻣﺎﮨﺮﯾﻦِ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ
ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﻮ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺍﺑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ
ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻨﯽ ﯾﺎ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ
ﭼﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ – ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ
ﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ
ﮔﮭﻨﭩﮧ ﺑﻌﺪ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﯿﻨﺎ ﺻﺤﺖ ﮐﯿﻠﯿﮯ
ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ
 

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
دودھ پیتے وقت نبی اکرمﷺ کے فرمان کے مطابق یہ دعا بھی پڑھنی ہے
: من أطعمه الله طعاما فليقل : اللهم بارك لنا فيه وأطعمنا خيرا منه
ومن سقاه الله لبنا فليقل : اللهم بارك لنا فيه وزدنا منه
فإنه ليس شيء يجزئ مكان الطعام والشراب غير اللبن
الراوي: عبدالله بن عباس المحدث: أحمد شاكر - المصدر: مسند أحمد - الصفحة أو الرقم: 3/302
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح وأصل القصة في الموطأ والصحيحين
 
Top