• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میڈیا کا دھوکہ

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
اگر پاکستان میں اسلامی نظام ہو تو کسی کی مجال ہی نہیں کہ وہ اسلامی روایات کے خلاف کوئی اقدام اٹھائے گا جب کہ نظام ہی اس بات کی اجازت دے تو پھر کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا ہماری بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں دین تو اسلام کو ہی مانا جاتا ہے مگر اسلام کے قوانین کو قانون نہیں مانا جاتا، جب ایسا ہوگا تو اسلام کے حلال و حرام کو نہیں دیکھا جائے گا بلکہ پاکستان کے آئین میں حلال و حرام کو دیکھا جائے گا، پاکستان کے آئین میں ولی کی اجازت لازمی نہیں ہے بلکہ لڑکی کی رضامندی ہی ضروری سمجھی جاتی ہے اس لیئے یہ نکاح پاکستان کے آئین کے مطابق جائز و حلال ہے اور جبکہ اسلام کے آئین کے مطابق حرام و زنا ہے۔
یہی فرق سیکولر پیدا کرنا چاہتے ہیں اور وہ کامیاب بھی ہیں کہ دین کو سیاست سے باہر کر دو۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
پاکستان کے آئین میں ولی کی اجازت لازمی نہیں ہے بلکہ لڑکی کی رضامندی ہی ضروری سمجھی جاتی ہے اس لیئے یہ نکاح پاکستان کے آئین کے مطابق جائز و حلال ہے اور جبکہ اسلام کے آئین کے مطابق حرام و زنا ہے۔
یہی فرق سیکولر پیدا کرنا چاہتے ہیں اور وہ کامیاب بھی ہیں کہ دین کو سیاست سے باہر کر دو۔
یہ بہت نازک مسئلہ ہے۔۔۔
اس میں اپنے مزاج یا یکطرفہ سوچ رکھ کر بات نہیں کی جاسکتی۔۔۔
اور جہاں تک بات ہے ولی کی اجازت لازمی نہیں تو یہ نکاح متعہ کی شرائط ہیں۔۔۔
اچھا جہاں تک بات ہے لڑکی کی رضامندگی کی تو پسند کی شادی پر میرا ہی ایک شروع کیا ہوا موضوع یہاں پر موجود ہے۔۔۔
اس پر ایک سرسری سی نظر ڈال لیں۔۔۔
شاید مسئلے کی نوعیت کو آپ سمجھ سکھیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔
 
Top