• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں کون ہوں؟؟؟

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے تمام حضرات کے لئے دعاء خیر و برکت

امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں ۔۔۔ایک دینی مدرسہ کا فارغ التحصیل ہوں۔۔۔۔ محدث فورم سے متعارف ہوا تو رجسڑ بھی ہوگیا۔۔۔
یہاں اکثر لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ---- دعاووں کی درخواست کے ساتھ شکریہ کا موقع دیں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے تمام حضرات کے لئے دعاء خیر و برکت
امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں ۔۔۔ایک دینی مدرسہ کا فارغ التحصیل ہوں۔۔۔۔ محدث فورم سے متعارف ہوا تو رجسڑ بھی ہوگیا۔۔۔
یہاں اکثر لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ---- دعاووں کی درخواست کے ساتھ شکریہ کا موقع دیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا!

ما شاء اللہ! یہاں کئی لوگ آپ کو جانتے ہیں!

جو نہیں جانتے، انہیں کچھ مزید تعارف کرا دیں۔

جزاکم اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام بھائی،

آپ کون ہے یہ تو میں نہیں جانتا لیکن اکثر آپکی سائٹ پر آتا رہتا ہوں.
آپ ہی کی سائٹ سے ایک بار مفت قرآن بھی منگوایا تھا. الحمد للہ انگلش ورزن کا قرآن مجھے مل گیا تھا. الله آپ لوگوں کو خوش رکھے آمین.

امید ہے آپ یہاں فورم پر ہم سبھی سے رابطہ قائم رکھینگے اور اسلام سے متعلق اہم باتیں شیئر کرینگے.
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا!

ہم سب بھائی آپ کو تہہ دل سے اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ان شاء اللہ مستقبل میں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
وعلیکم السلام بھائی،

آپ کون ہے یہ تو میں نہیں جانتا لیکن اکثر آپکی سائٹ پر آتا رہتا ہوں.
آپ ہی کی سائٹ سے ایک بار مفت قرآن بھی منگوایا تھا. الحمد للہ انگلش ورزن کا قرآن مجھے مل گیا تھا. الله آپ لوگوں کو خوش رکھے آمین.

امید ہے آپ یہاں فورم پر ہم سبھی سے رابطہ قائم رکھینگے اور اسلام سے متعلق اہم باتیں شیئر کرینگے.
بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر۔۔۔۔ ان شاء اللہ تبادلہ خیال ہوتا رہےگا
جزاک اللہ خیرا
 

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحبا!

ما شاء اللہ! یہاں کئی لوگ آپ کو جانتے ہیں!

جو نہیں جانتے، انہیں کچھ مزید تعارف کرا دیں۔

جزاکم اللہ خیرا
بھائی جان آپ پوچھیں ۔۔۔۔ میں جواب دیتا رہوں گا ---- ان شاءاللہ العزیز
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے تمام حضرات کے لئے دعاء خیر و برکت
امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں ۔۔۔ایک دینی مدرسہ کا فارغ التحصیل ہوں۔۔۔۔ محدث فورم سے متعارف ہوا تو رجسڑ بھی ہوگیا۔۔۔
یہاں اکثر لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ---- دعاووں کی درخواست کے ساتھ شکریہ کا موقع دیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
بھائی جان ہم آپ کو خوش آمدید کہتےہیں، آپ کےبارہ میں جان کر اچھا لگا۔دینی تعلیم کےحصول کےبعد اللہ تعالی اس علم کو فائدہ مند بناتے ہوئے اصلاح کاذریعہ بنائے۔
آپ نےکہا کہ ’’یہاں اکثر لوگ مجھے جانتےہیں ‘‘ بھائی جان سیدھی بات میں آپ کو نہیں جانتا۔۔اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت نکال کر فورم پہ حاضری دیتے رہنا یہ ہمارے جاننے کا سبب بنے گا۔ان شاءاللہ۔
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے تمام حضرات کے لئے دعاء خیر و برکت

امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں ۔۔۔ایک دینی مدرسہ کا فارغ التحصیل ہوں۔۔۔۔ محدث فورم سے متعارف ہوا تو رجسڑ بھی ہوگیا۔۔۔
یہاں اکثر لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ---- دعاووں کی درخواست کے ساتھ شکریہ کا موقع دیں
وعلیکم سلام بھائی جان
اہلا وسہلا ومرحبا!
میں بھی آپکو نہیں جانتا؟
اللہ حافظ
 
Top