• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں ہوا ہوں کہاں وطن میرا

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک غزل ملی ، پسند آئی سوچا یہاں پیش کر دوں، کسی کو شاعر کا نام معلوم ہو تو بتلائیے گا!

میں ہوا ہوں کہاں وطن میرا
دشت میرا نہ یہ چمن میرا
میں کہ ہر چند ایک خانہ نشیں
انجمن انجمن سخن میرا
برگ گل پر چراغ سا کیا ہے
چھو گیا تھا اسے دہن میرا
میری میت پر کوئی رویا ہے
اس لئے جل گیا کفن میرا
میں کہ ٹوٹا ہوا ستارہ ہوں
کیا بگاڑے گی انجمن میرا
ہر گھڑی اک نیا تقاضا ہے
درد سر بن گیا بدن میرا
 
Top