• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نائن الیون کی بارہویں برسی کےمتعلق امارت اسلامیہ کااعلامیہ

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
نائن الیون کی بارہویں برسی کےمتعلق امارت اسلامیہ کااعلامیہ
یہ کہ آج سے بارہ سال قبل عالمی متکبرطاقت امریکہ نے نائن الیون کےواقعہ کوبہانہ بناکرمظلوم افغانوں پرجارحیت کی، جس میں افغانوں کاکسی قسم کاربط نہیں تھا اوراس ناموجہ دلیل کی وجہ سے ہمارے ملک میں لڑائی شروع کردی،جومکمل طورپرقابل مذمت ہے۔امریکی وحشی جارحیت نے اگر ایک جانب ہزاروں افغانوں کےخون کوبہایا،یہاں امن وسکون کوبدامنی وانارشی میں بدل دیا،لیکن امریکہ کوبھی عالمی سطح پراس قدربےآبرو کردیاگیا،کہ دسیوں سالوں تک بھی پہنچنے والے نقصانات کاالزالہ نہیں کرسکےگی۔​
اس ناموجہ جنگ میں ہزاروں امریکی اورديگراتحادی فوجی ہلاک،اپاہج اورنفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہوئے،امریکی معیشت کوتباہ اورسیاسی لحاظ میں بھی امریکہ کوعالمی مؤقف اورتکبرسے زمین پر گرادیاگیا۔​
امریکی غروراورتکبربارہ سال کےبعدخوب ثابت ہوااورامریکی عوام اب جائزہ لےرہاہےکہ یہ جنگ مکمل طورپرغیرمنطقی طورپرشروع کیاگیاتھااوراسےجلدہی ختم کردیناچاہیے۔​
امارت اسلامیہ اس دن کےآمدکےموقع پرامریکہ کویادلاتاہےکہ اس بہانےکےتحت تمہاری جارحیت اورافغانستان میں موجودگی،اگرچہ ہمیں بھی نقصانات پہنچایا،لیکن ہم سےزیادہ تمہیں رسواکن شکست اورشرمندگی سے روبروکیا،اگرتم مزاپنےکوشش کوجاری رکھوگے،کہ یہاں مختلف ناموں سےاپنے جارحیت کو جاری رکھ کراپنی منحوس موجودگی کوطول دوگے،تویادرکھو، کہ اگر تم مزید قیام کروگے،تواس کےبعدپھرحالیہ مواقع کاافسوس کروگےاورامریکہ کواس وقت مزید مصائب اور بدبختی کی جانب دھکیل دی جاچکی ہو۔​
ہم جانتےہیں،امریکی عوام جنگ اوراس کےعظیم بوجھ سےتھک چکاہے،لیکن افسوس کہ امریکی جنرلزشکست کیساتھ ساتھ افغانستان میں مزیداپنےفوجیوں کی قیام کی گفتگوکررہاہےاور حالات و واقعات سے عبرت حاصل نہیں کیاہے۔​
ہم امریکی سیاستدانوں،فوجیوں اورپارلیمنٹ کوبتاتےہیں،اپنی عوام کی اکثریت کی صداکوسن لو، ورنہ ہم دنیامیں ایک غیوراوربہادرقوم کی صفت سے تمہیں تنبیہ کرتےہیں،کہ جس طرح تمہارا جنگ کاابتداء غیرمنطقی اورناجائزدلائل پرمبنی تھا،اسی طرح طوالت اورانجام بھی تمہاری شکست اور مکمل ناکامی سےخاتمہ ہوگااورہماری عوام جنہوں نے تاریخ کےادوارمیں عالمگیریت کو سرنگوں کرکےملکوں کوچھٹکارادلایاتھا،تمہیں بھی طاقت کےبل بوتےپرملک سےماربھگاکر رسواکن فرارپرمجبورکردیاجائیگا۔​
امارت اسلامیہ اس موقع سےفائدہ اٹھاتےہوئےایک مرتبہ امریکہ سمیت دنیاکےسامنے واضح طور پر اعلان کرتی ہے،کہ ہم کسی کےلیےخطرہ ہےاورنہ ہی کسی کاخطرہ برداشت کرسکتے ہیں، اپنے ملک کےحریم سے دفاع اوریہاں اسلامی نظام کا حاکمیت اپنےلیےشرعی اورقانونی حق سمجھتے ہیں اورانہی حقوق کی حصول کےلیےتمام غاصبوں کےخلاف اپنےشرعی مقابلے اورجہادکو جاری رکھیں گےاورہم اپنےاس مقدس آرزومیں اپنی کامیابی اوردشمن کےشکست پرپختہ یقین رکھتے ہیں۔​
امارت اسلامیہ افغانستان​
05/شوال المعظم1434ھ​
11/09/2013ء​
 
Top