الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ ناقدین کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ رواۃ کی مروات کو دیکھ کر اسکی توثیق یا تضعیف کرتے ہیں تو پھر کسی راوی کو مجہول کہنا کسطرح ہوتا ہے کیا انکی مروات کا حال ناقدین کو معلوم نہیں ہوتا یا پھر اسکا کوئی اور اصول ہے- اس پر ذرا روشنی ڈالئے جزاک اللہ خیر
مرویات دیکھ کر راوی کو مجہول کہنا اس طرح ہوتا ہے کہ ناقد کی نظر میں اس کی اتنی روایات نہیں ہوتی جن سے اس کے ضبط کا پتہ چلے اس طرح اس کی توثیق نہیں ہوپاتی۔