• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نایاب کتب و رسائل کا تبادلہ

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
السلام علیکم ، میرے پاس کچھ نایاب کتب اور رسائل سکین شدہ موجود ہیں ، اور کچھ مجھے درکار ہیں اگر کوئی تبادلہ کرنا چاہے تو ضرور بتائے ، رسائل میں عیسائی رسالہ نور افشاں کے کافی سال کے پڑے ہیں اور اخبار اہلحدیث کےے چند سالوں کے قدیم شمارہ جات بھی پی ڈی ایف میں ہیں ، ایسے ہی بہت سی کتب بھی سکین شدہ میرے پاس ہیں ، لیکن کچھ رسالہ جات کے چند خاص شمارے اور چند کتب مجھے بھی چاہیے ، محدث فورم کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر تعاون کریں تو عام عوام کا بھی فائدہ ہو جائے اور میرا بھی ۔
 
Top