• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نا محرم کی محبت.

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
نا محرم کی محبت آپکے ایمان کی تجارت کا نام ہے جس میں آپ روز تھوڑا ایمان بیچتے ہیں اور بدلے میں وہ محبت خریدتے ہیں جو آپ کا سکون برباد کرکے رکھ دیتی ہے آپ کے اعمال ضائع کرتی ہے آپ کو بے حیائی پہ بے باک بنا دیتی ہے آپ کے اخلاق میں نرمی کی بجائے غصہ رھتا ہے۔ ایک دن آپ کو کے وقار اور خود داری تمام ایثار کو روند کے آپ کو ٹھکرا کے آگے بڑھ جاتی ہےیہ سراسر حرام ہے
محبت صرف محرم رشتوں سے ہو تو آپ کو محبت کے ساتھ ساتھ عزت بھی ملے گی
 
Top