• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
آپ سرکا کی نورانیت کی نفی پر ایک دلیل ہی دے دے جس میں موجود ہو کہ سرکار نور نہیں۔اس کو بشریت کے ساتھ خلط ملط نہ کریں۔آپ نور نہ ہونے کہ دلائل دے میں نور ہونے کے دلائل دیتی ہوں۔
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
باقی خالی دعووں سے کچھ نہیں ہوتا ھاتو برھاناکم ان کنتم صادقین
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
آپ کو قرآن حدیث سے دلائل دئیے ہیں آپ ان کو نہیں مان رہی ہو
اس سے بڑھ کر کم عقلی کیا ہوگی جو قرآن کی آیت کو رد کرے
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی بشریت میں تو اختلاف ہے ہی نہیں بات نورانیت کی ہے بشریت کو آپ بھی مانتے ہو اور میں بھی۔
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
اور آپ نے نورانیت کی نفی میں ایک آیت یا حدیث اب تک پیش نہیں کی ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
میں نے صاف صریح آیت پیش کری ہے کہ ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اللہ اکبر

وَجَعَلُوا لَهُ مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا ۚ إِنَّ الْإِنسَانَ لَكَفُورٌ مُّبِينٌ [٤٣:١٥]

اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جز قرار دے دیا حقیقت یہ ہے کہ انسان کھلا کافر ہے

سورۃ الزخرف 15
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top