• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اس کا ایک راوی ہے اس کو ثقہ ثابت کردو آپ
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
کس راوی کو ثقہ ثابت کرناہے؟معمر بن راشد کو یا محمد بن المکندر کو
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
سند میں دیکھ لو آپ راویوں کے نام
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
معمر بن راشد تحری،ورع،صدق جلالت حسن تصنیف کے ساتھ علم کے برتن ہیں۔(سیر اعلام النبلاج7ص5)
پھر بخا ری میں ان سے بہت سی روایات مروی ہے صرف ایک مثال

upload_2014-6-27_9-57-34.png
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
اب جب راوی ثقہ ثابت ہو گئے ہیں تو ہمارا دعوی بھی ثابت ہو گیا۔الحمد اللہ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ہنسنے کا مقام ہے ایک راوی کا نام نہیں نکال سکے تو اس راوی کو ثقہ کیسے ثابت کروگے
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top