محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 750
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 69
نبی کریمﷺ کے زمانے میں مکہ مکرمہ کیسا تھا؟ آئیے سمجھتے ہیں! | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی:10
نبی کریم ﷺ سے پہلے مکہ کا تصوراتی نقشہ، میدان عرفات اور منی کا تعارف، ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کا گھر کہاں تھا؟ دار الندوۃ کہاں واقع تھا؟ عبد اللہ بن جدعان کا گھر کہاں تھا اور وہاں پر کیا معاہدہ ہوا تھا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
نوٹ:
اس پروگرام ’ایک تصویر ایک کہانی‘ کے تمام پروگرامزحاصل کرنے کے لیے’’اس لنک‘‘پر کلک کریں۔