• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی ﷺ کے سایہ پہ مقبول احمد سلفی اور محمد عبدالقیوم حیدرقریشی بریلوی کا مکالمہ

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ہم بهی آپ کو دعائیں دیتے ہیں ، اللہ آپ کو آزمائشوں میں ثابت قدم رکهے ، حق پر قائم رکهے اور دین کی خدمت لے ۔ بهترین اجر سے نوازے ۔ دنیا و آخرت میں سرفرازی عطاء فرمائے ۔
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
ہم بهی آپ کو دعائیں دیتے ہیں ، اللہ آپ کو آزمائشوں میں ثابت قدم رکهے ، حق پر قائم رکهے اور دین کی خدمت لے ۔ بهترین اجر سے نوازے ۔ دنیا و آخرت میں سرفرازی عطاء فرمائے ۔
والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی یہ ساری دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی آپ کو مزید ہمت و استقامت دے ، یونہی دین کی نشر و اشاعت میں مصروف رہیں ۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی آپ کو مزید ہمت و استقامت دے ، یونہی دین کی نشر و اشاعت میں مصروف رہیں ۔
آمین

اللہ تعالی آپ کا بھی حوصلہ قائم رکھے تاکہ ہم لوگ آپ کے ساتھ ساتھ چلتے رہیں ۔
 
Top