• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نزول باری تعالٰی

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
نزول باری تعالیٰ

مشہور ثقہ محدث فقیہ کبیر اور جلیل القدر امام ابو جعفر محمد بن احمد بن نصر الترمذی رحمہ اللہ(متوفی ٢٩٥ھ) سے کسی نے سیدنا رسول اللہ ﷺ کی مشہور حدیث ((ان اللہ (تعالٰی)ینزل الیٰ سماء الدنیا)) بے شک اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نازل ہوتا ہے۔کے بارے میں پوچھا کہ"فالنزول کیف یکون یبقی فوقہ علو؟"پس نزول سے (عرش پر) بلند ہونا کیسے باقی رہ جاتا ہےِ؟
امام ابو جعفر رحمہ اللہ نے جواب دیا:
"النزول معقول والکیف مجھول والایمان بہ واجب والسؤال عنہ بدعة"​
نزول معقول( ومعلوم) ہے کیفیت مجہول ہے اور اس پر ایمان واجب ہے اور اس(کی کیفیت) کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے۔
(تاریخ بغداد ٣٦٥/١ت٣٠٧ وسندہ صحیح)

ماہنامہ ضرب حق شمارہ نمبر ،ص ٢٨، از سید تنویر حسین شاہ ہزاروی٣٣
 
Top