• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نصیحہ ٹی وی (ممبئی) - ہر بات دلیل کے ساتھ

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
السلام علیکم۔
آئی۔آئی۔سی (اسلامک انفارمیشن سنٹر ، ممبئی) کے "نصیحہ ٹی۔وی آن لائن" کے افتتاح کی خبر کافی عرصہ سے سنی جا رہی تھی۔ آج سائیٹ پر شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی ویڈیو تقریر نظر آئی تو علم ہوا کہ ویب سائیٹ کا افتتاح ہو چکا ہے۔
جو بھائی شیخ صاحب کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں ۔۔۔ وہ رمضان کے موضوع پر شیخ محترم کی آدھ گھنٹہ دورانیہ کی تقریر یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں :

 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
شیخ کفایت اللہ سے ملاقات کے دوران انہوں نے ذکر کیا تھا کہ نصیحہ ٹی وی کے لئے خوب تگ و دو کی جا رہی ہے۔ نصیحہ ٹی وی کا پرومو بھی انہوں نے بعد میں دکھایا۔ ڈاکٹر ذاکر نائک کے ادارے کے بعد انڈیا میں آئی آئی سی تبلیغ اسلام کے حوالے سے معروف ادارے کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔
تفصیلات تو شاید شیخ ہی بتا سکیں گے، اگر انہیں وقت ملا۔ لیکن ابھی یہ ٹی وی چینل لانچ نہیں ہوا ہے اور سائٹ بھی تخلیقی مراحل میں معلوم ہوتی ہے۔
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
نصیحہ ٹی وی (ممبئی)
ہر بات دلیل کے ساتھ ۔۔۔ اس بات کی دلیل؟
"ہر بات دلیل کے ساتھ" ۔۔۔ یہ دراصل نصیحہ ٹی۔وی ویب سائیٹ کی "ٹیگ لائن" ہے!
 
Top