• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز نظام و مناھج تعلیم سے متعلق سیکشن

شمولیت
ستمبر 06، 2013
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
20
کئی بھائی جو دینی یا دنیاوی تعلیم کے حصول کے خواہاں ہوتے ہیں ایک عرصہ ادھر ادھر الٹی سیدھی کتب اور دیگر مواد پڑھتے ہیں- مگر صحیح رھنمائی اور structured learning کے فقدان کی وجہ سے بہت کم فائدہ حاصل کر پاتے ہیں-

اس کے تدارک کیلۓ ایک ایسا سیکشن ہونا چاہیۓ جہاں اساتذہ اور ماہرین تعلیم خواہشمند طلباء کیلۓ ان کی ضرورت اور درجہ کے مناسبت سے رہنمائی فرمائیں- اور اس کے علاوہ اور بہت سے متعلق مباحث بھی وہاں جمع ہوں-
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کئی بھائی جو دینی یا دنیاوی تعلیم کے حصول کے خواہاں ہوتے ہیں ایک عرصہ ادھر ادھر الٹی سیدھی کتب اور دیگر مواد پڑھتے ہیں- مگر صحیح رھنمائی اور structured learning کے فقدان کی وجہ سے بہت کم فائدہ حاصل کر پاتے ہیں-

اس کے تدارک کیلئے ایک ایسا سیکشن ہونا چاہئے۔ جہاں اساتذہ اور ماہرین تعلیم خواہشمند طلباء کیلئے ان کی ضرورت اور درجہ کے مناسبت سے رہنمائی فرمائیں- اور اس کے علاوہ اور بہت سے متعلق مباحث بھی وہاں جمع ہوں-
بھائی، آپ کی تجویز مناسب ہے۔ لیکن پہلے اس پر کچھ کام شروع کریں یعنی متفرقات سیکشن کو استعمال کیا جائے۔ جب دھاگوں کی مناسب تعداد اس ضمن میں نظر آئے گی تو پھر ایسا سیکشن بنا دیا جائے گا۔ اس وقت بھی فورم پر اکثر سیکشن غیرفعال ہیں۔ لہٰذا ایک مزید نئے سیکشن کا اضافہ درست معلوم نہیں ہوتا۔
 
Top