• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نعوذ باللہ یہ شرک نہیں تو پھر شرک کیا ہیں ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ ایک ملعون بریلوی پیر سید آصف گیلانی ہیں اس کے نزدیک اولاد دینے والا اللہ تعالیٰ نہیں بلکہ حضرت حسین حضرت علی رضی اللہ عنہ اور نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم اولاد دیتے ہیں. نعوذ باللہ یہ شرک نہیں.

کیا قرآن و احادیث سے اس بات کو ثابت کیا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ بھی کسی اور کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں اپنی مرضی سے کسی کو بھی بچے دیں.

کیا انبیاء کرام نے غیر اللہ سے بچے مانگے. کیا صحابہ کرام نے غیر اللہ سے بچے مانگے. ایسا عقیدہ رکھنے والا مشرک نہیں تو پھر کیا ہے.

ایسا عقیدہ رکھنے والے لوگ مشرک ہوتے ہیں. جو یہ کہتے ہیں کہ ان کو اولادیں حضرت حسین رضی اللہ عنہ یاں کوئی اور ان کو اولاد دیتا ہے. وہ تو خود اللہ کے محتاج تھے.

اللہ تعالٰی ہی ہے سب کو اولادیں دینے والا ہیں .

اے مسلمانوں ان جیسوں سے اپنے ایمان کو محفوظ رکھو.


 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
خود بدلتے نہیں قرآن بدل دیتے ھیں


اللہ ھمیں شرک سے محفوظ رکھے.
آمین.
 
Top