• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نمازوں کو جمع کرنے کا حکم

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال: نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں اسلام میں کیا حکم ہے۔؟ یعنی اگر بارش ہو، راستے خراب ہوں اور موسم بھی خراب ہو تو کیا نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں۔؟اور کیا اگر نماز با جماعت مسجد میں نہ بھی کرائی جائے تو آدمی اپنی صورتحال کو دیکھ کر نمازیں جمع کر سکتاہے۔؟
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
شیخ امین اللہ پشاوری نے فتویٰ الدین الخالص میں روایتیں جمع کی ہیں ،کہ بغیر کسی عذر کے جمع بین الصلاتین کرسکتے ہیں احیاناً ۔ مگر کبھی کبھار ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
شیخ امین اللہ پشاوری نے فتویٰ الدین الخالص میں روایتیں جمع کی ہیں ،کہ بغیر کسی عذر کے جمع بین الصلاتین کرسکتے ہیں احیاناً ۔ مگر کبھی کبھار ۔
محترم! یہ ”کبھی کبھار“ کس کا حکم ہے؟
 
Top