- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
کل نفس بما کسبت رھینۃ قالوالم نک من المصلین ولم نک نطعم المسکین وکنا نخوض مع الخآئضین (المدثر۷۴:۳۹سے ۴۸تک)
ترجمہ :ہرشخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے مگردائیں ہاتھ والے کہ وہ بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے ) گناہ گاروں سے سوال کرتے ہوں گے تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالاوہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے اور ہم بحث کرنے والے (انکاریوں ) کا ساتھ دے کر بحث مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے اور روز جزاکو جھٹلاتے تھے یہاں تک کہ ہمیں موت آ گئی پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی۔
توضیح : ہرانسان گروی ہے اس سے چھٹکارے کے لیے نیک اعمال ضروری ہیں اہل جنت جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ ذلت ورسوائی والا یہ بھیانک عذاب میں تم کو کو نسی چیزلے آئی، جہنمی کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے اور یتیموں کو کھانا نہیں کھلاتے تھے اور فضول باتوں میں رہکر ہم نے تباہی وبربادی اپنے سرلی جوتم آج ہمیں دیکھ رہے ہو روزجزا یعنی قیامت کا دن میدان محشر کو بھلا دیا تھا۔
معلوم ہواکہ نمازیں نہ پڑھنا اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ نہ کرنا قیامت کے دن کو جھٹلانے کے مترادف ہے اور یہ عقیدہ کفار و مشرکین کا ہے اللہ ہماری حفاظت فرمائے آمین۔

*****