• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ترک رفع الیدین

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@جی مرشد جی !
ہمیں حنفی مقلدین سے ایسا کوئی اتحاد نہیں کرنا!
ہم اپنے مؤقف کے مطابق اپنے دین پر عمل کریں گے! کوئی حنفی مقلد چاہے تو وہ تقلید ترک کرکے ہمارے مؤقف کو اختیار کرلے، ہم اپنے مؤقف سے رتی برابر بھی دستبراری نہیں کریں گے!
رفع الیدین عند الرکوع اور تیسری رکعت کے کا رفع الیدین اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بلا نسخ ثابت ہے، اس رفع الیدین سے مقلدین کے حنفیہ کے دل جلیں، وہ مر جائیں، ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں!
مقلدیں حنفیہ اگر اس مسئلہ میں ہم سے اتحاد کرنا چاہیں ، تو وہ ان رفع الیدین کو اختیار کر لیں! ہم اسے ترک کرنے والے نہیں!
مقلدین حنفیہ سے رفع الیدین ترک کرنے پر اتحاد سے ہمیں قبول نہیں، اور بے شک ہم ایسے اتحاد سے نفرت کرتے ہیں!
@عمر اثری بھائی نے ایک بہت خوبصورت جملہ لکھا تھا:
اتحاد کے لئے حق سے اختلاف کبھی نہیں
اور ایسے اتحاد کی دعوت زندیقیت کی دعوت ہے!
ایک بات اور مد نظر رکھیئے گا کہ ! آپ نے مزید اس زندیقیت کی دعوت دی، تو میں آپ کی فقہ اور فقہاء پر کلام کروں گا، کہ کس باطل کو اپنانے کی ہمیں دعوت دے رہے ہو!
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اتحاد اتحاد کی رٹ لگا کر آپ 'جیسے' اختلافات کو ہوا دیتے ہیں. اتنے بڑے علامہ بن گئے ہیں کہ ایک ساتھ کئی تھریڈز میں بحث کرنے چلے. آپ سے بحث کرنے میں صرف وقت کا ضیاع ہے
بحث علماء ہی کریں گے میں نے صرف بنیاد مہیا کی ہے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

بحث علماء ہی کریں گے میں نے صرف بنیاد مہیا کی ہے۔
یہاں فورم پر پہلے سے ہی کافی تھریڈ موجود ہیں ان موضوعات پر آپ وہاں دیکھ لیں بحث ہو مباحثہ

شیوخ حضرات سے گزارش ہے کہ ملتے جلتے تھریڈ حذف کردیے جائیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@انتظامیہ کیا اب علماء ایسے جاہلوں کی رکھی بنیاد پر بحث کریں گے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہاں فورم پر پہلے سے ہی کافی تھریڈ موجود ہیں ان موضوع پر آپ وہاں دیکھ لیں بحث ہو مباحثہ

شیوخ حضرات سے گزارش ہے کہ ملتے جلتے تھریڈ حذف کردیے جائیں
کوئی ایسا تھریڈ اگر موجود ہے تو اس کی نشاندہی کر دیں اور اس تھریڈ کو بھلے ختم کردیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@انتظامیہ کیا اب علماء ایسے جاہلوں کی رکھی بنیاد پر بحث کریں گے!
بھائی ان تھریڈز کا مقصود میں بتاچکا ہوں۔
 
Top