• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جہالت کی بھی حد پار کر گئے یہ مقلد اتنے صاف الفاظ میں اس راوی پر جرح بیان کی ہے پھر بھی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہو رہا ہے
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جہالت کی بھی حد پار کر گئے یہ مقلد اتنے صاف الفاظ میں اس راوی پر جرح بیان کی ہے پھر بھی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ ہو رہا ہے
بھائی یہ مرفوع کہان ہیں؟
مرفوع حدیث کا نہیں معلوم ؟
کسی صحابی کا کسی عمل کو سبت کہنا مرفوع کہلائے گا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ضعف کے بعد متن کیسے صحیح ثابت ہوا۔
ضعف راوی میں ہے اور متن کی توثیق امام ترمذی رحمۃ اللہ، امام نووی رحمۃ اللہ و دیگر آئمہ کرام و علماء نے کی ہے۔ یہ سب فرماتے ہیں کہ ناف کے نیچے یا ناف پر یا ناف کے اوپر ہاتھ باندھنا ہی مستعمل رہا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ضعف کے بعد متن کیسے صحیح ثابت ہوا۔
واللہ المستعان
جس طرح سند کے ضعیف ہونے سے حدیث کا ضعیف ہونا لازم نہیں، اسی طرح بعض اوقات سند کے صحیح یا معمولی طور پر ضعیف ہونے سے حدیث کی صحت بھی لازم نہیں ہوتی۔
حوالہ:
دیکھئے تھریڈ بعنوان ’’
نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق
‘‘
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ضعف راوی میں ہے اور متن کی توثیق امام ترمذی رحمۃ اللہ، امام نووی رحمۃ اللہ و دیگر آئمہ کرام و علماء نے کی ہے۔ یہ سب فرماتے ہیں کہ ناف کے نیچے یا ناف پر یا ناف کے اوپر ہاتھ باندھنا ہی مستعمل رہا ہے۔
جی موصوف لگائیں عبارتیں حوالوں کے ساتھ
 
Top