• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز

اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
نماز

نماز

پچھلے جمعے کو مولانا صاحب نے نماز کے بارے میں بہت اچھی بات کی۔ سوچا آپ سب سے شیئر کروں

نماز کا حکم اس قدر کیوں ہے اور اس کی تلقین بار بار کیوں کی گئی ہے اور یہ فرض میں سب سے اولین فرائض میں کیوں ہے؟؟؟؟؟؟؟

نماز توحید، زکوۃ، روزہ اور حج کا مرکب ہے۔ وہ کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کوئی بھی نماز بغیر تشہد کے مکمل نہیں ہے۔ یعنی کہ آپ کو اشھد لا الہ الا اللہ و اشھد محمد رسول اللہ کہنا فرض ہے۔

نماز کے لیے قبلے کی طرف منہ کرنا ضروری ہے، یعنی کہ قبلہ خانہ کعبہ میں ہے تو اس میں حج کا حوالہ بھی آتا ہے

نماز میں آپ نہ کھا سکتے ہیں اور نہ ہی پی سکتے ہیں تو روزہ کا تصّور بھی موجود ہے

نماز میں آپ اپنا وقت نکالتے ہیں، یعنی کہ اپنے قیمتی وقت کو نکال کر نماز میں وقف کرتے ہیں تو اس میں زکوۃ کا تصور ہے۔

اگر آپ اس مضمون میں کچھ اور اضافہ کرنا چاہیں تو مہربانی کر کے کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدقہ جاریہ بھی ہے اور اللہ بھی جزا دے گا اور ہم سب کو سیکھنے کو بھی ملے گ
 
Top