• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوٹ بک کی ضرورت

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کوشش کے باوجود بھی ذاتی پیغام کا فنکشن اس مقصد کے لیے استعمال نہیں ہو رہا۔
فنکشن میں ضروری ہے کہ اپنے علاوہ کسی کو ایڈ کیا جائے۔
اب تحاریر پر نظر رکھنے کے لیے کس کو شامل کیا جائے!۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
شاکر بھائی ، فورم کب اپ گریڈ کیا جائے گا؟
ابھی ایک سفر درپیش ہے، پرسوں سے۔ واپسی ان شاءاللہ 15 کو ہے۔ پھر اس کے فوری بعد اس کا پلان کرتے ہیں۔ دراصل ہمارا زین فورو کا لائسنس ختم ہو گیا ہے۔ لہٰذا ری نیو کروانے کے لئے پیسے دینے کا ارادہ تب ہے جب کوئی مزید اگلا ورژن لانچنگ کے قریب ہو تاکہ ایک لائسنس میں زیادہ سے زیادہ اپ ڈیٹس وصول کی جا سکیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جب سے فورم زین فورو پہ منتقل ہوا ہے انگلش ورڈز لکھنے میں مشکل کا سامنا ہے ۔
رہنمائی کی ضرورت ہے ۔
کنٹرول اسپیس کو اکٹھے دبا کر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ بدلا جا سکتا ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
کنٹرول اسپیس کو اکٹھے دبا کر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ بدلا جا سکتا ہے۔
Informative

Thank you Shakir brother
لیکن اس میں دو الفاظ کے درمیان سپیس ظاہر نہیں ہوتی۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
کنٹرول اسپیس کو اکٹھے دبا کر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ بدلا جا سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا@شاکربھائی
کافی دنوں سےمجھےانگلش لکھنےمیں پرابلم ہورہی تھی جو کہ حل ہوگئی۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کنٹرول اسپیس کو اکٹھے دبا کر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ بدلا جا سکتا ہے۔
لیکن شاکر بھائی! یہ سہولت تو شائد ڈیفالٹ فونیٹک کیبورڈ کیلئے ہے۔ یعنی نیچے ٹاسک بار میں انگلش رہتے رہتے ہم فورم میں اردو ٹائپ کر سکتے ہیں، تو ایسی صورتحال میں کنٹرول سپیس پریس کر کے انگلش لکھنا ممکن ہے۔

میں اور محدث ٹیم کے ارکان اپنا ذاتی تیار کیا گیا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں جو ہم نے عربی کی بورڈ کو مد نظر رکھ کر بنایا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہے کہ اردو عربی کیلئے ایک ہی کی بورڈ ہے، بس تھوڑا بہت فرق ہے۔

میں نے چیک کیا ہے کہ ہمارے کی بورڈ (جس میں نیچے ٹاسک بار میں بھی اردو ہوتا ہے) کے ساتھ کنٹرول سپیس پریس کرکے انگلش نہیں لکھی جاتی۔ مجبورا مجھے انگلش لکھنے کیلئے بی بی کوڈ ایڈیٹر میں جانا پڑتا ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میں نے چیک کیا ہے کہ ہمارے کی بورڈ (جس میں نیچے ٹاسک بار میں بھی اردو ہوتا ہے) کے ساتھ کنٹرول سپیس پریس کرکے انگلش نہیں لکھی جاتی۔ مجبورا مجھے انگلش لکھنے کیلئے بی بی کوڈ ایڈیٹر میں جانا پڑتا ہے۔
چونکہ آپ کا کی بورڈ اپنا ہے، آپ اپنے کی بورڈ کی سیٹنگ میں انگریزی کنورژن کے لئے کوئی شارٹ کی رکھ لیں، اگر پہلے سے موجود نہیں تو۔ مجھے فونٹس اور کی بورڈز وغیرہ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال میں فونیٹک کی بورڈ کے اپنے اندر کنٹرول اسپیس والی شارٹ کی موجود ہے، یہ فورم کا اپنا کوئی فیچر نہیں ہے۔ آپ دونوں کی بورڈز کا تقابل کر کے اپنے کی بورڈ میں ہی مناسب تبدیلی کر لیجئے۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
چونکہ آپ کا کی بورڈ اپنا ہے، آپ اپنے کی بورڈ کی سیٹنگ میں انگریزی کنورژن کے لئے کوئی شارٹ کی رکھ لیں، اگر پہلے سے موجود نہیں تو۔ مجھے فونٹس اور کی بورڈز وغیرہ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال میں فونیٹک کی بورڈ کے اپنے اندر کنٹرول اسپیس والی شارٹ کی موجود ہے، یہ فورم کا اپنا کوئی فیچر نہیں ہے۔ آپ دونوں کی بورڈز کا تقابل کر کے اپنے کی بورڈ میں ہی مناسب تبدیلی کر لیجئے۔
جی ایسا ہی ہے، فونٹک کی بورڈ میں یہ آپشن موجود ہے۔
ویسے کی بورڈ کے حوالے سے@ محمدآصف مغل بھائی بہتر بتا سکتےہیں
 
Top