• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا لباس پہلی دفعہ جمعہ والے دن پہننے کی فضیلت ؟

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم !
کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں یہ ذکر ہو کہ جس نئے لباس کو پہننے کی ابتداء جمعہ والے دن سے کی جائے' قیامت والے دن اس کا حساب نہیں ہو گا۔ یا اسی طرح کی کوئی حدیث۔

جزاک اللہ
 
Top