• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیٹ کی سپیڈ بڑھانے کی ایک چھوٹی سی ٹپ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ۔ بھائی جان یہ تو xp کا " 7 " کے لیئے کیسا ہوگا معلومات ہوتو شیئر کریں ۔ جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بھائی میں نے کبھی اپنے سسٹم میں ونڈو سیون استعمال نہیں کی۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی ونڈو سیون میں بھی یہی ہے میں کر چکا ہوں تھینکیو ارسلان ملک صاحب
ارسلان بھائی اس طرح کے فنڈے دوسری جگہ بھی استعمال کر کے دیکھیں ان شاء اللہ زیرو سی ہیرو ہو جاؤ گے (ابتسامہ)
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
gpedit.msc کی سیٹنگز میں تبدیلی کرنے کے بعد Run پر جا کر یہ کمانڈ gpupdate ٹایپ کرکے OK پر کلک کریں
 
Top