• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیکی کا فائدہ دنیا میں بھی ہوگا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
نیکی کا فائدہ دنیا میں بھی ہوگا
ابوزر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں اس شخص کے باب میں جو اچھے اعمال کرتا ہے اور لوگ اُس کی تعریف کرتے ہیں۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بالفعل خوشخبری ہے۔ مومن کو(یعنی آخرت میں جو ثواب اور اجر ہے وہ تو الگ ہے۔دنیا ہی میں خوشی ہے۔اس کیلئے کے لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں۔)
(حدیث نمبر ٦٧٢١ باب کتاب البر والصلۃِ صحیح مسلم)
 
Top