• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واقعہ کربلا پر مکمل تحقیق چائیے ۔۔۔۔۔صرف اہلحدیث حضرات۔۔۔۔۔۔۔ ویڈیو ،تحریری ،آیڈیو

سچا دوست

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 18، 2015
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
السلام علیکم

مجھے واقعہ کربلا پر مکمل تحقیق چائیے
صرف اہلحدیث حضرات کی تحقیق درکار ھے ۔۔۔ تحریری ، آیڈیو ،ویڈیو
جزاک اللہ
 

فیاض ثاقب

مبتدی
شمولیت
ستمبر 30، 2016
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
29
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کے وقت حضرت علی مدینے میں تھے؟ آپ کی نماز جنازہ تین دن بعد کیوں پڑھائی گئی؟ کیا حضرت علی نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوئے؟
(برائے مہربای تفصیل سے جواب دیا جائے۔۔۔ شیعہ آفس کولیگ کا یہ اعتراض ہے۔۔۔ افسوس ہمارے علماء ان مسائل کا تفصیلی جواب ہمیں نہیں دیتے۔۔) پلیز ضرور جواب دیجئے۔۔ اور ہو سکے تو کوئی کتاب تجویز کیجئے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مرزا کب سے اہلحدیث ہو گیا؟؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
افسوس ہمارے علماء ان مسائل کا تفصیلی جواب ہمیں نہیں دیتے۔۔
محترم بھائ!
الحمد للہ علماء جواب دیتے ہیں. لیکن ہر اعتراض قابل. التفات نہیں ہوتا. اب علماء کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ ہر جہالت کا جواب دیں.
 
Top