• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ صاحبہ کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میری والدہ صاحبہ کی طبیعت بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی، اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ میری والدہ صاحبہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
میری والدہ صاحبہ کی طبیعت بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے خراب ہو گئی تھی، اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ میری والدہ صاحبہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ رب العالمین۔۔۔
آپ کی والدہ کو زندگی صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
 

mabid.bilkhair

مبتدی
شمولیت
اپریل 24، 2013
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
19
یارب العالمین
آپ کی والدہ کو زندگی صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین۔۔۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
الله رب العزت آپ کی والدہ ماجدہ کو صحت کاملہ و آجلہ عطا فرماے اور مستقبل میں ہر بیماری سے محفوظ رکھے - (آ مین)
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اللہ پاک آپ کی والدہ کو صحت اور تندرستی دیں ۔۔۔ آمین یا رب العالمین ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ندیم

مبتدی
شمولیت
نومبر 20، 2013
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
4
اللہ آپکی والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائیں اور آئندہ بھی بیماری سے محفوظ رکھیں۔۔۔آمین یا رب العالمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
 
Top