• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدین کو نور کا تاج پہنوائیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
14292269_1068560763212192_266799266581005247_n (1).jpg


والدین کو نور کا تاج پہنوائیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے قرآن سیکھا ، پڑھا ، اور اس پر عمل بھی کیا ، تو اس کے والدین کو قیامت کے دن نور کا ایک ایسا تاج پہنایا جائے گا کہ جس
کی روشنی سورج کی طرح چمک دمک کی مانند ہوگی ، اور اس کے والدین کو جنت کا ایسا لباس پہنایا جائے گا کہ تمام دنیا بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ،
وہ دونوں یعنی (والدین) کہیں گے کہ یہ لباس ہمیں کس وجہ سے پہنایا گیا ؟
ان سے کہا جائے گا کہ تمہاری اولاد کا قرآن کو تھامنے (یعنی پڑھنے ، سیکھنے اور عمل کرنے) کی وجہ سے


---------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 2/303 ، ،
صحيح الترغيب للألباني : 1434 (حسن لغيره))
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @خضر حیات بھائی ٖقرآن حفظ کرنا شرط ہے یا پھر یہ سب کے لئے عام ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @خضر حیات بھائی ٖقرآن حفظ کرنا شرط ہے یا پھر یہ سب کے لئے عام ہیں
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حدیث کے الفاظ یوں ہیں :
عنْ سهل بن معاذٍ عن أبيه رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من قرأ القرآن، وعمل به ألبس والده تاجاً يوم القيامة ضوؤه أحسن
الترغيب والترهيب للمنذري ت عمارة (2/ 349)
اس میں قراءت قرآن ، اور اس پر عمل کرنے کا ذکر ہے ، اور یہ دونوں کام حفظ کیے بغیر بھی ہوسکتے ہیں ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم [SIZE=6]@خضر حیات[/SIZE] بھائی اس روایت کو تو شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور امام البانی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے
مشكاة المصابيح میں امام البانی رحمہ اللہ

2139 -[31] (ضَعِيف)
وَعَن معَاذ الْجُهَنِيّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَعَمِلَ بِمَا فِيهِ أُلْبِسَ وَالِدَاهُ تَاجًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ضَوْءُهُ أَحْسَنُ مِنْ ضَوْءِ الشَّمْسِ فِي بُيُوتِ الدُّنْيَا لَوْ كَانَتْ فِيكُمْ فَمَا ظَنُّكُمْ بِالَّذِي عَمِلَ بِهَذَا؟» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
اور
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
upload_2016-9-17_14-15-57.png

اور محمد المناوي رحمہ اللہ نے بھی ضعیف کہا
الكتاب: كَشْفُ المنَاهِجِ وَالتَّنَاقِيحِ في تَخْريِجِ أحَادِيثِ المَصَابِيحِ

1554 - قال - صلى الله عليه وسلم -: "من قرأ القرآن، وعمل فيه ألبس والداه تاجًا يوم القيامة، ضوءه أحسن من ضوء الشمس في بيوت الدنيا، لو كانت فيكم فما ظنكم بالذي عمل بهذا".
قلت: رواه أبو داود في الصلاة من حديث معاذ الجهني وهو حديث ضعيف في سنده زبان بن فائد عن سهل بن معاذ وهما ضعيفان
 
Top