• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدین کے حقوق یعنی اولاد کے فرائض

شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
265
ری ایکشن اسکور
502
پوائنٹ
73
حقوق العباد میں سب سے پہلے جس کا نمبر آتا وہ والدین کے حقوق ہوتے ہیں
کبھی والدین کے حقوق اولاد کے ذمہ
کبھی اولاد کے حقوق والدبن کے ذمہ
جس کی طرف اللہ تعالی کے قرآن نے بہت زیادہ ہی ضرور دیا ہے
ارشاد باری تعالی ہے
وقضی ربک الا تعبدو الا اياه وبالدين احسانا ،،،،،،،،،،،،،، سورة بني اسرائيل آيت ٢٣
اس آیت سے پتہ چلا کہ والدین کے ساتھ احسن طریقے سے پیش آنا ہے
بے شمار احادیث میں ماں کے مقام کے بارے میں آیا ہے
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بیشک اسلام میں حقوق العباد کی بہت اہمیت ہے
جس کا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہت زور دیا ہے
جزاک اللہ اللہ تعالیٰ اس اخلاص کو قبول فرمائے
 
شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
265
ری ایکشن اسکور
502
پوائنٹ
73
بیشک اسلام میں حقوق العباد کی بہت اہمیت ہے
جس کا اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہت زور دیا ہے
جزاک اللہ اللہ تعالیٰ اس اخلاص کو قبول فرمائے
جزاک اللہ
 
Top