• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپریشن سے پہلے شوگر کنٹرول نہ ہونے کی وجہ سے بھی آپریشن کی تاریخ میں تبدیلی واقع ہوتی ھے۔ آپریشن نام ہی ایسا ھے جس کا ہو اسے ڈر ہی لگتا ھے۔ اللہ سبحان تعالی بہتر کریں گے۔

والسلام
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

اللہ سبحانہ وتعالٰی آ پ کےوالد کو شفا ئے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ شوگر کے مریض کے لیے بھی اب آنکھ کا آپریشن بڑا مسئلہ نہیں رہا۔ صرف تھوڑی کئیر کی ضرورت ہوتی ہے!!
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپریشن کے لیے انہوں نے دوبارہ مزید ایک ہفتہ آگے بڑھا وقت دے دیا ہے یعنی الگے جمعے کو صبح آٹھ آپریشن ہونا ہے ۔ لیکن ایک دن پہلے یعنی جمعرات والے دن صبح سات بجے جانا ہوگا اور رات وہیں رُکنی ہو گی۔ اللہ تعالی سب خیر کرے آمین
ویسے اتنا پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب آنکھ کے موتیا کا آپریشن انتہائی جدید انداز میں کیا جاتا ہے جس میں نہ مریض کو بے ہوش کیا جاتا ہے نہ آنکھ میں ٹکاکے لگائے جاتے ہیں اور نہ ہی پٹی بندھنا پڑتی اور آپریشن ٹھیٹر سے مریض کو باہر لانے فوری بعد ہی مریض کو ڈسچارج کردیا جاتا
یہ ویب سائٹ آنکھ کے موتیا کے بارے میں ہے اس میں جدید فیکو آپریشن کی معلومات اردو میں فراہم کی گئی ہیں مفاد عامہ کے لئے پیش کی جاتی ہے
https://sites.google.com/a/drasifkhokhar.com/www/bsmilla/cataract
 

Hafiz hafeez

مبتدی
شمولیت
مارچ 24، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
18
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے والد کو مکمل صحت عطا فرمائیں - اور ان کے آپریشن کو کامیاب فرمائیں - آمین یا رب العالمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
والد صاحب کا آپریشن خیر خیریت سے ہوگیا ، اللہ تعالی کا کرم ہے کہ وہ خیریت سے اب گھر واپس آچُکے ہیں ، جمعے کی جگہ آپریشن آج صبح 6:30 ہوا ہے ، 9 بجے تک انہوں نے گھر جانے کی اجازت دے دی ، کل ان شااللہ پٹی بھی اُتر جائے گی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کل 4 سے 5 انجیکشن لگے تھے آپریشن کے دوران ، جس کی وجہسے آپریشن کی سائیڈ کا سارا حصہ سُن رہا تھا ، لیکن رات کو ساڑھے نو بجے جب انجیکشن کا اثر ختم ہوا تو درد بڑھنے لگ گیا، دُعا کریں کہ درد کا یہ مرحلہ بھی جلد ٹھیک ہو جائے ، آج ان شاءاللہ کچھ دیر بعد اُن سے ملنے جانا ہے میں نے ، اللہ تعالی میرے والدین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بھائی جب آنکھوں کا آپریشن ہوتا ھے کے تو اس وقت تو درد کو روکنے کے لئے دوائیاں لگی ہوتی ہیں ان کا اثر 24 گھنٹہ تک رہتا ھے اس کے بعد ایسے درد بڑھ جاتا ھے اور پھر تقریباً ایک ہفتہ تک ایسا ہی رہتا ھے جو آہستہ آہستہ کم ہوتا ھے، جس پر ڈاکٹر اکثر اپنا موبائل نمبر بھی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پین کلر دوائی بدلنے کے لئے فون کر سکتے ہیں، فکر نہ کریں ان شاء اللہ/ انشاء اللہ جلد شفاء ہو گی۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اللہ تعالی ابو ساجد صاحب کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔
 
Top