• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وال سٹریٹ پر قبضہ تحريك كی سرگرم ركن نے اسلام قبول کیا

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ابنا: بين الاقوامی ثقافتی چينل "الكوثر" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الكوثر چينل سے نشر ہونے والے براہ راست پروگرام" قضية ساخنة " كی مہمان "مونيكا ویٹ" نے خيال ظاہر كيا ہے كہ ايران اور اسلام كے واضح حقائق كو اپنی آنكھوں سے ديكھنے كے بعد مجھے معلوم ہوا كہ مغربی ذرائع ابلاغ ايران اور اسلام كا غير حقيقی چہرہ دنيا كے سامنے پيش كرتے ہیں۔

لہذا میں نے اس سازش كے خلاف قيام كيا ہے اور آج اس براہ راست پروگرام سے دين مبين اسلام كو قبول كرنے كا اعلان كرتی ہوں اور اپنی تمام تر كوششوں كواسلام كے مكمل مطالعہ كے لیے صرف كروں گی۔
http://abna.ir/a/uploads/178/6/178634_m.jpg
 
Top