• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو والا پانی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو والا پانی وضو کرنے کے بعد دوبارہ اس میں گر جائے تو کیا پانی صاف رہتا ہے مثلا منہ پر ایک چھینٹا مارنے کے بعد دوبارہ جب چلو بھرتے ہیں تو وہ قطرے اس چلو میں گرتے رہتے ہیں تو کیا اس میں کوئی حرج نہیں؟
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
جی ہاں پانی صاف اور پاک ہی رہتا ہے۔
رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے وضوء میں استعمال شدہ پانی کو حاصل کرنے پر صحابہ کرام ایک دوسرے سے جھگڑنے کےقریب پہنچ جاتے تھے ۔ ( صحیح بخاری کتاب الشروط ح ۲۷۳۴)
 
Top