• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وعظ و نصیحت

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
سورۃ المدثر

سورۃ نمبر 74:آیت نمبر 1 تا 16
بسم اللہ الرحمن الرحیم
يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ (1) قُمْ فَأَنْذِرْ (2) وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ (3) وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ (4) وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ (5) وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ (6) وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ (7) فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ (8) فَذَلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ (9) عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ (10) ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا (11) وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَمْدُودًا (12) وَبَنِينَ شُهُودًا (13) وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًا (14) ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ (15) كَلَّا إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا (16)
اے اوڑھ لپیٹ کر لیٹنے والے (1)
اٹھو اور خبردار کرو (2)
اور اپنے رب ہی کی بڑائی کا اعلان کرو (3)
اور اپنے کپڑوں کو پاک صاف رکھو (4)
اور ہر قسم کی گندگی سے اپنے آپ کو دور رکھو (5)
اور مت احسان کرو اس غرض سے کہ زیادہ فائدہ حاصل ہو (6)
اور اپنے رب کی خاطر صبر کرو (7)
پھر جب پھونک ماری جائے گی صورمیں (8)
تو یہی دن ہو گا، بڑی مصیبت کا دن (9)
کافروں کے لیے جس میں ذرا بھی آسانی نہ ہو گی (10)
چھوڑ دو مجھے اور اس شخص کو جسے پیدا کیا میں نے اکیلا (11)
اور دیا اس کو ڈھیروں مال (12)
اور بیٹے، حاضر رہنے والے (13)
اور راہ ہموار کی اس کے لیے سرداری کی (14)
پھر بھی وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں (15)
ہر گز نہیں! وہ تو ہے ہماری آیات سے سخت عناد رکھنے والا (16)
 
Top