• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
السلام و علیکم!
الحمد للہ کثیراََ ، میں نے اس سال خاصہ ثانویہ کے پیپرز دیے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وفاق المدارس سلفیہ میں اول پوز یشن حاصل کی۔



اللہ جی سے دعا ہے کہ وہ قرآن و حدیث کا درست علم دے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام و علیکم!
الحمد للہ کثیراََ ، میں نے اس سال خاصہ ثانویہ کے پیپرز دیے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وفاق المدارس سلفیہ میں اول پوز یشن حاصل کی۔
http://www.wmsp.edu.pk/images/result/woner-girl.gif
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر پڑھ کر۔ اور اس خوشی میں آپ رب کا شکریہ اداء کریں اور ہماری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں۔
اللہ جی سے دعا ہے کہ وہ قرآن و حدیث کا درست علم دے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم!

اللہ جی سے دعا ہے کہ وہ قرآن و حدیث کا درست علم دے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
مبارک ہو سسٹر جی.اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کے تمام امتحانات میں کامبابی عطا فرمائے.آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاء اللہ ،،، مبارک ہو بہن۔ بہت اچھے نمبرز سے ٹاپ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔

ثانویہ خاصہ میں ٹاپ کرنے والی میری بہن (فرسٹ کزن) ہیں، اور وہ بھی محدث فورم کی خاموش قاری ہیں، تو مبارکباد اور دعاؤں میں انہیں بھی یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اللہ تعالیٰ دونوں بہنوں کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین

میری طرف سے دونوں بہنوں کو مبارکباد


آمین
اور میری طرف سے بھی دونوں بہنوں کو مبارکباد
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
السلام و علیکم!
الحمد للہ کثیراََ ، میں نے اس سال خاصہ ثانویہ کے پیپرز دیے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وفاق المدارس سلفیہ میں اول پوز یشن حاصل کی۔



ہماری اللہ سے دعا ہے کہ جو آپ نے سیکھا اس پر عمل کرنے او رثابت رهين ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین، مجھے سمجھ نہیں آئی، دو بہنیں کون؟
ایک بہن تو آپ اور دوسری بہن شاکر بھائی کی فرسٹ کزن
ثانویہ خاصہ میں ٹاپ کرنے والی میری بہن (فرسٹ کزن) ہیں، اور وہ بھی محدث فورم کی خاموش قاری ہیں، تو مبارکباد اور دعاؤں میں انہیں بھی یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top