• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وٹسپ کمپیوٹر پر

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
کیا ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر واٹس کا استعمال ھو سکتاھے ؟؟؟
اگر جواب ہاں میں ھے تو کوئی ماھر دوست تفصیلا طریقہ کار سمجھادیں
جزاک اللہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
واٹس ایپ ڈیکس ٹاپ اور لیپ ٹاپ دونوں پر استعمال ہوسکتا ہے مگر موبائل پر انسٹال اور ایکٹیو ہونا ضروری ہے۔ واٹس ایپ کی سائٹ سے ڈیسک ٹاپ والا نسخہ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے واٹس ایپ میں موبائل پر آپشنز میں ڈیسک ٹاپ پر کلک کریں یا سائٹ وزٹ کریں۔
web.whatsapp.com
 
Last edited:
Top