• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب اڈریس

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا
مکی پاکستانی بھائی ویب سائٹ کا ایڈریس دیتے وقت ویب سائٹ کے بارے میں مختصر معلومات بھی فراہم کر دیا کریں۔اور ہو سکے تو ساتھ لنک بھی دے دیا کریں۔
آپ کی شئیر کی ہوئی ویب سائٹ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:
ادارہ تحفظ حدیث فاونڈیشن

الحمداللہ

تحفظ حدیث فاؤنڈیشن اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ادارہ ہے جو خالصتاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کے دفاع جیسے عظیم کام میں سلف صالحین کے منہج پر مصروف عمل ہے اور دشمنان اسلام (منکرین حدیث ومنکرین ختم نبوت) کے خلاف عِلمی وعَملی وفکری جھاد کررہا ہے تو اس عظیم کام کے لئے آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں اورہمارے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چلیں ہم سے رابطہ کریں اگر آپ کے ذہن میں احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جو کچھ شبھات ہیں ہم سے رابطہ کریں ان شاء اللہ ہم ان شبھات کا ضرور بالضرور ازالہ کریں گے ۔

اللہ ہم سے اور آپ سے راضی ہوجائے (آمین )

وما علیناالا لبلٰغ
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم
جزاک اللہ خیرا
مکی پاکستانی بھائی ویب سائٹ کا ایڈریس دیتے وقت ویب سائٹ کے بارے میں مختصر معلومات بھی فراہم کر دیا کریں۔اور ہو سکے تو ساتھ لنک بھی دے دیا کریں۔
آپ کی شئیر کی ہوئی ویب سائٹ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:
ادارہ تحفظ حدیث فاونڈیشن


کیا یہ ویب سائٹ بند ھو گئی ھے۔

بار بار کھولنے کے باوجود یہ سائٹ کھل نھیں رھی۔

اگر کسی صاحب کے پاس معلومات ھوں تو ضرور شریک کرے۔

جزاک اللہ خیراََ۔
 
Top