• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب سائٹ اور فورم میں مسئلہ ؟؟؟؟

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انتظامیہ توجہ فرمائیں
محدث لائبریری [Mohaddis Library]
http://www.kitabosunnat.com/forum
صحیح طرقہ سے اوپن اور سَرچ نہیں ہو رہے بہت انتظار کرنے کے ویب سائٹ اوپن اور فارم قابل استعمال ہوتے ہیں
اِسے درست فرما دیں
جزاک اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی یاسر بھائی،
گزشتہ دنوں ہماری ویب ہوسٹنگ کمپنی والوں کو کچھ مسئلہ درپیش رہا تھا جس کی وجہ سے ہمیں بھی سائٹ پر مسئلہ آ رہا تھا۔ ہم نے ان کو نوٹیفیکیشن بھیج دیا تھا۔ میرے خیال سے کل رات سے اب مسئلہ نہیں ہے۔ آپ کو اگر پھر بھی براؤزنگ میں دقت ہو رہی ہو تو ضرور بتائیں اور اگر کوئی ایرر آتی ہو تو اس کا اسکرین شاٹ بھی لے لیں۔
اسی دوران ممکن ہو تو ہماری دیگر سائٹ جیسے www.UrduFatwa.com وغیرہ کو بھی چیک کریں کہ جس وقت کتاب و سنت ڈاٹ کام پر مسئلہ آتا ہے، کیا عین اسی وقت اردو فتویٰ ڈاٹ کام پر بھی کوئی مسئلہ آتا ہے یا نہیں؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Top