• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب سائیٹ کےنام کامشورہ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
راقم نا چیزایک اپنی ویب سائیٹ بنا رھا ہے جس پر کام شروع ہےمیراارادہ ہے
اس پر فرق باطلہ پرکام جائےخواہ وہکوئ ہو
اب اس کےنام کی تجاویزعنایت فرمائیںشکریہ
کچھ نامیہ تجاویززمیں آئےہیں
کلمہحق،صدائےحق ،
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
ابن بشیر الحسینوی صاحب اللہ تعالی آپ کی مدد کرے اور آپ کی ویب سائٹ کو کلمہ حق اور صدائے حق کی صورت میں سامنے لائے۔آمین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
شیخ صاحب میں نے دو تین مرتبہ آپ کو ذاتی پیغام بھیجنے کی کوشش کی ہے، لیکن نہیں بھیج پایا کیونکہ اس پر لکھا ہوا آتا ہے کہ آپ کے انبوکس میں پہلے سے بہت سے پیغامات ہیں جو صاف نہیں کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے نئے پیغامات نہیں بھیجے جا سکتے، ذرا اس مسئلہ کو ٹھیک کر دیں۔
جزاک اللہ خیراً
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میرے خیال سے نام، "اہل اسناد" کیسا رہے گا؟ یہ نام میں نے اپنی آنے والی ویب سائٹ کا سوچ رکھا تھا، لیکن آپ نے پوچھ لیا تو بتا دیا، اگر آپ چاہیں تو یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ!
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
آپ ان محترم کو جتنے نام بھی بتلا دیں، انہوں نے فرق باطلہ کی آڑ میں کام ایک ہی جگہ کرنا ہے اور وہ بھی اہل حدیث کی دعوت اور باطل کے خلاف سینہ سپر لوگوں کے رد میں!!!!!!!
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
جس مقصد سے آپ کام کرنا چاہ رہے ہیں یعنی فرق پر تو اس کے لیے اردو میں مناسب لفظ ’مسالک‘ ہے لہذا اگر کسی شخص متفر ق مسالک کے بارے معلومات کی تلاش ہو گی تو اس نام سے گوگل میں سرچ کرے گا۔ پس کوئی ایسا نام رکھیں کہ جس میں مسالک کا نام آ جائے مثلا ’تعارف مسالک‘ وغیرہ ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آپ ان محترم کو جتنے نام بھی بتلا دیں، انہوں نے فرق باطلہ کی آڑ میں کام ایک ہی جگہ کرنا ہے اور وہ بھی اہل حدیث کی دعوت اور باطل کے خلاف سینہ سپر لوگوں کے رد میں!!!!!!!
بد گمانی کا کوئی علاج نہیں۔
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
جی میری "بدگمانی" پر مہر تصدیق ثبت کرنے والی کئی مثالیں اسی محدث فورم پر موجود ہیں۔ محترم کے کئی تھریڈز اس بات کے شاہد ہیں۔ دعائے سجدہ تلاوت کے دفاع والا تھریڈ دیکھ لیں یا پھر سلسلہ دفاع حدیث میں محترم کی کرم فرمائیاں دیکھ لیں!
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
میرے خیال سے نام، "اہل اسناد" کیسا رہے گا؟ یہ نام میں نے اپنی آنے والی ویب سائٹ کا سوچ رکھا تھا، لیکن آپ نے پوچھ لیا تو بتا دیا، اگر آپ چاہیں تو یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ!
’’ملتقی اہل الاسناد‘‘ نام کا ایک فورم پہلے ہی سے موجود ہے جس پر ناچیز رجسٹرڈ بھی ہے اس لئے کوئی دوسرا نام مناسب رہے گا۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آپ ان محترم کو جتنے نام بھی بتلا دیں، انہوں نے فرق باطلہ کی آڑ میں کام ایک ہی جگہ کرنا ہے اور وہ بھی اہل حدیث کی دعوت اور باطل کے خلاف سینہ سپر لوگوں کے رد میں!!!!!!!
جزاکم اللہ خیرا بارک اللہ فیک اکرمک اللہ فی الدارین
آپ نے بالکل صحیح مشورہ دیا ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!١١١!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!١١
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
Top