• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب سائیٹ کے لئے تعارف کے لئے سیکشن کی تجویز

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عرض یہ کہ کیا محدث فورم میں ویب سائیٹ کے تعارف کے لئے خاص سیکشن نہیں ؟؟؟
اگر ہو تو یہ فورم کے حق میں زیادہ مفید ہے ۔۔۔ امید کہ اس تجویز پر غور کریں گے
جزاکم اللہ خیرا​
 
Top