• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ویڈیو سیکشن کی تجویز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اگر محدث فورم پر ویڈیو پوسٹ کرنے کی اجازت ہے تو میرے خیال میں اس کا ایک علیحدہ سیکشن بھی ہونا چاہیے، تاکہ تمام ویڈیوز وہیں پوسٹ ہوتی رہیں، اور ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔

ہمارے بھائی محمد عامر یونس علمی دروس اور سوالات و جوابات شئیر کرتے رہتے ہیں، یہ سب ایک ہی سیکشن میں اکٹھا ہو جائے گا تو زیادہ بہتر رہے گا۔ ان شاءاللہ
تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی رہے۔

شاکر
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
کچھ عرصہ قبل میرے پاس بھی یہ تجویز تھی کہ ویڈیوز کا ایک سیکشن بنایا جائے۔لیکن نتیجہ کے اعتبار سے یہ اتنا فائدہ مند نہیں لگتا جیسے کہ "بدعت" سیکشن میں بدعت کے موضوع پر تحاریر بھی ہیں ساتھ ہی متعلقہ موضوع پر ویڈیوز بھی،غرض ہر وہ چیز جو بدعت سے تعلق رکھتی ہے وہ ایک ہی جگہ موجود ہے۔بصورت دیگر ویڈیوز کا ایک سیکشن بن جائے گا تو یہ مواد تقسیم ہو جائے گا، اور یہ بھی اندازہ کرنا مشکل ہو گا کہ آیا یہ ویڈیو موضوع کے اعتبار سے کہیں اور تو موجود نہیں۔یہ ایک رائے ہے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
شروع میں تو میرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے کہ تمام ویڈیوز کو ایک ہی جگہ رکھا جائے۔ لیکن جب ویڈیوز زیادہ ہوجائیں تب تو انہیں ان کے سیکشن میں رکھنا ہی بہتر ہوگا، تاکہ انہیں کیٹیگری کے مطابق تلاش کرنا آسان ہو۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شروع میں تو میرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے کہ تمام ویڈیوز کو ایک ہی جگہ رکھا جائے۔ لیکن جب ویڈیوز زیادہ ہوجائیں تب تو انہیں ان کے سیکشن میں رکھنا ہی بہتر ہوگا، تاکہ انہیں کیٹیگری کے مطابق تلاش کرنا آسان ہو۔
اس کا ایک اور حل یہ سمجھ آتا ہے کہ بجائے الگ کسی بھی قسم کا سیکشن بنانے کے، اگر ہم پری سفکس بنا دیں۔ جیسے کہ تجاویز، آراء اور شکایات سیکشن میں کیا گیا ہے کہ دھاگے کے عنوان سے قبل "ویڈیو" منتخب کیا جا سکے۔ ایسی صورت میں ویڈیو چاہے کسی بھی سیکشن میں ہو، اگر اس کا سفکس "ویڈیو" سیٹ کیا گیا ہے، تو عنوان دیکھتے ہی معلوم ہو جائے گا کہ اس دھاگے میں ویڈیو پیش کی گئی ہے۔۔!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس کا ایک اور حل یہ سمجھ آتا ہے کہ بجائے الگ کسی بھی قسم کا سیکشن بنانے کے، اگر ہم پری سفکس بنا دیں۔ جیسے کہ تجاویز، آراء اور شکایات سیکشن میں کیا گیا ہے کہ دھاگے کے عنوان سے قبل "ویڈیو" منتخب کیا جا سکے۔ ایسی صورت میں ویڈیو چاہے کسی بھی سیکشن میں ہو، اگر اس کا سفکس "ویڈیو" سیٹ کیا گیا ہے، تو عنوان دیکھتے ہی معلوم ہو جائے گا کہ اس دھاگے میں ویڈیو پیش کی گئی ہے۔۔!
جی بالکل شاکر بھائی ! یہ تجویز اچھی لگی، لیکن اس میں بھی ایک اور خیال کیجئے گا کہ پری فیکس میں ویڈیو کا رنگ مختلف ہو، جیسے تجویز کا کلر سبز ہے اور شکایات کا کلر سرخ، اسی طرح اس کا کلر بھی مختلف ہونا چاہیے۔
 
Top