• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو کیسے شئیر کی جاتی ہے،،( نئے اراکین کے لیے ) (ویڈیو)

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

ویسے تو میں آٹی ماسٹر تو نہیں لیکن محدث فورم کے لیے تھوڑئ کوشش کی ہے ،،امید ہے آپ کو پسند آے گی
اس تھریڈ می ہم ویڈیو شیئر کرنا سیکھیں گیں ،ان شااللہ

[video=youtube;smWnlp1lNqE]http://www.youtube.com/watch?v=smWnlp1lNqE[/video]​
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی جان۔
اکثر بھائیوں کی پوسٹ میں ویڈیو شیئرنگ کرتے وقت ویڈیو ٹیگ کے بجائے لنک ٹیگ لگا ہوتا ہے۔ جسے میں وقتاً فوقتاً ترمیم کر کے درست کرتا رہتا ہوں۔ اب اس دھاگے کا لنک دینے سے کام بن جائے گا۔
بہت شکریہ۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی جان۔
اکثر بھائیوں کی پوسٹ میں ویڈیو شیئرنگ کرتے وقت ویڈیو ٹیگ کے بجائے لنک ٹیگ لگا ہوتا ہے۔ جسے میں وقتاً فوقتاً ترمیم کر کے درست کرتا رہتا ہوں۔ اب اس دھاگے کا لنک دینے سے کام بن جائے گا۔
بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا
بہت بہت شکریہ
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
جزاک الله خیر بھائی ناصر ،

آپنے یہ وڈیو کیسے تیار کی؟ کیا اپنے یہ وڈیو camstudio سافٹویر سے تیار کی ہے؟؟
جزاک اللہ خیرا

بھائی یہ ویڈیو BSR SCREEN RECODER کے زریہے کی گئی ہے
کوئی خاص بات؟؟؟
 
Top