محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,785
- پوائنٹ
- 1,069
٭٭٭ اللہ کی پکڑ ٭٭٭
لوگ جب ظالم کو ظلم کرتے دیکھیں ، اور اس کے ہاتھ نہ پکڑیں تو قریب ہے کہ اللہ سب کو اپنے عذاب میں پکڑ لے
(سنن أبي داود : 4338 ، ، الترغيب والترهيب : 3/232 ، ، سنن الترمذي : 2168 ، ، الجامع الصغير : 2136 )
جس قوم میں گناہ کے کام کئے جاتے ہوں، پھر وہ اسے روکنے پر قادر ہو اور نہ روکے تو قریب ہے کہ اللہ ان سب کو عذاب میں گرفتار کرلے
( سنن أبي داود : 4338 ، ، الصحيح المسند : 713 ، ، صحيح ابن حبان : 300 ) (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)