• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیلی ویژن دیکھنا جائز ہے یا نا جائز؟

Muqayyad

مبتدی
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
السلام علیکم
میرے ناقص علم کے مطابق ٹیلی ویزن نا جائز ہے مگر
آج کل بڑے بڑے علماء کو ٹیلی ویزن پر دیکھا جا سکتا ہے قرآن و سنت سے اصلاح فرمائیے۔ جذا ک اللہ خیر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
میرے ناقص علم کے مطابق ٹیلی ویزن نا جائز ہے مگر
آج کل بڑے بڑے علماء کو ٹیلی ویزن پر دیکھا جا سکتا ہے قرآن و سنت سے اصلاح فرمائیے۔ جذا ک اللہ خیر
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹی وی پر اگر جائز چیزیں آئیں تو دیکھنا جائز ، ناجائز ہوں تو دیکھنا ناجائز ۔
مثلا عورت کی تصویر یا ویڈیو دیکھنا ناجائز ہے ، اسی طرح گانے بجانے سننا دیکھنا ناجائز ہے ۔
دینی رہنمائی کرنے والے پروگرام دیکھنا جائز ہیں ، اگر ان میں عورت کی تصویر یا ساز گانے وغیرہ نہ ہوں ۔
 
Top