• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیگ کرنے میں مشکل درپیش ہے

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
ٹیگ کرنے کا طریقہ ہی بتا دیں‌یا تو طریقہ کار مشکل ہے یا پھر سامنے کہیں ٹیگ کا بٹن ہے جو مجھے بلکل نظر نہیں آرہا ہے ، مہربانی کر کے مجھے سکرین شارٹ کے ذریعے بتا دیا جائے یا اگر کوئی ٹیگ کے متعلق تھریڈز لگے ہیں اُس کا لنک دے دیا جائے​
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
ٹیگ کرنے کا طریقہ ہی بتا دیں‌یا تو طریقہ کار مشکل ہے یا پھر سامنے کہیں ٹیگ کا بٹن ہے جو مجھے بلکل نظر نہیں آرہا ہے ، مہربانی کر کے مجھے سکرین شارٹ کے ذریعے بتا دیا جائے یا اگر کوئی ٹیگ کے متعلق تھریڈز لگے ہیں اُس کا لنک دے دیا جائے​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مینشن ٹیگ
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اگر میں اسی پوسٹ پر کسی کو متوجہ کرنا چاہوں تو @لکھ کر ممبر کا نام لکھوں بغیر سپیس کے تو نچیے متعلقہ ممبرز کی لسٹ نظر آئے گی مگر ایسا کچھ نظر نہیں آرہا ، اتنا بتا دیں کہ اگر میں‌اپنے اسی تھریڈ کو ٹیگ کرنا چاہ رہا ہوں تو کسی ٹیسکٹ بکس میں‌یہ لکھنا ہو گا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

یہ دیکھیں

آپ نے سکرین شاٹ ملاحظہ کیا، میں نے آپ کے نام کو ٹیگ کرنے کے لیے لکھا تو نیچے لسٹ اوپن ہو گئی، چونکہ صرف ساجد تاج نام کے آپ ہی یہاں ممبر ہیں اسی لیے لسٹ میں آپ کا نام ہی شو ہوا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اتنا بتا دیں کہ اگر میں‌اپنے اسی تھریڈ کو ٹیگ کرنا چاہ رہا ہوں تو کسی ٹیسکٹ بکس میں‌یہ لکھنا ہو گا
اسی ریپلائی بکس میں آپ ممبرز کے نام سے پہلے @ لگاتے جائیں، دیکھیں میں یہاں دس ممبران کو ٹیگ کر دیتا ہوں:
انس
شاکر
کلیم حیدر
Aamir
اسحاق
محمد نعیم یونس
محمد آصف مغل
بابر تنویر
شاہد نذیر
اسلام ڈیفینڈر
 
Top