• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پانچ کے بدلے پانچ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
12715363_929375370464066_5202128759926261386_n (1).jpg


پانچ کے بدلے پانچ


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ پانچ چیزیں پانچ چیزوں کے بدلے میں ہیں ، عرض کی گئی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ پانچ چیزوں کے بدلے پانچ چیزیں کیا ہیں ؟ فرمایا

(1) جو بھی قوم معاہدہ کی خلاف ورزی کرتی ہے ، اِس پر ان کے دشمن مسلط کر دیے جاتے ہیں

(2) جو لوگ (عوام و حکمران وغیرہ) اللہ کے نازل کردہ حکم کے خلاف فیصلہ کریں ، تو ان پر فقیری (دوسروں کی محتاجی ، بھیک) مسلط کر دی جاتی ہے

(3) جس قوم میں فحاشی عام ہو جاتی ہے ، ان پر موت بکثرت مسلط کر دی جاتی ہے

(4) جن لوگوں نے زكاة کو روک لیا ، ان سے بارشیں روک لی جاتی ہیں

(5) جس قوم نے ناپ تول میں کمی کی ، اس قوم کی پیداوار کم ہو جاتی ہے ، وہ قحط سالی میں مبتلاء کر دئے جاتے ہیں

--------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 2/16 ، ،صحيح الترغيب : 765 ، ،
صحيح الجامع : 3240 ، ، الزواجر : 1/170)
 
Top